ہمارے بارے میں
لٹریری پروجیکٹ کے تحت موجود تین سائٹس میں سے یہ پہلی ویبسائٹ مع اینڈرائیڈ ایپ پیشِ خدمت ہے۔
اردو کی ترویج و اشاعت کے مقصد سے یہاں اغلاط سے پاک اور باوثوق حوالوں سے تصدیق شدہ مواد ہی شامل کیا جاتا ہے۔ نیز گاہے بگاہے چیک کر کے ایڈٹ بھی کی جاتی رہتی ہے۔ اس کے باوجود اگر کوئی غلطی رہ جاتی ہے تو آپ ہمیں مطلع کر سکتے ہیں۔
نیز اگر آپ بھی کوئی ایپ یا ویبسائٹ بنوانا چاہتے ہیں، یا برقی کتب شائع کرانا چاہتے ہیں تو ہماری خدمت حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات مرکزی ویبسائٹ پر موجود ہیں۔