tag:blogger.com,1999:blog-8804232581165928864.post918026628901462629..comments2022-09-01T13:17:43.851+05:30Comments on LitUrdu: دو بَیل — پریم چندSarbakafhttp://www.blogger.com/profile/14532797594298636576noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-8804232581165928864.post-63432502069010661492020-10-12T21:10:11.295+05:302020-10-12T21:10:11.295+05:30ناسٹلجک۔ منشی کی یہ خوبصورت کہانی دو جماعتوں میں ش...ناسٹلجک۔ منشی کی یہ خوبصورت کہانی دو جماعتوں میں شاملِ نصاب تھی: پانچویں اور نویں۔ پانچویں میں ثقیل الفاظ والے اور ایسے جملے حذف کر دیے گئے تھے جنہیں نکال دینے سے کہانی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پھر نویں جماعت میں مکمل متن شامل کیا گیا تھا۔ ہر دو کا الگ ہی لطف تھا۔ کلاس روم میں ہوئی ڈکٹیشن تو یوں کانوں میں گونج رہی ہے جیسے ابھی کل ہی کی بات ہو۔۔۔ جھووری کااچھی ی کے دوو بیل تھےےے۔۔۔ اللہ اللہ!<br /><br /> سادہ پیرائے میں بیان کی گئی ایک دل کو چھوتی تحریر، جو پریم چند کا خاصہ ہے۔Shakeeb Ahmadhttps://www.blogger.com/profile/17653459503215179964noreply@blogger.com