tag:blogger.com,1999:blog-8804232581165928864.post1083568959635068075..comments2022-09-01T13:17:43.851+05:30Comments on LitUrdu: ٹوبہ ٹیک سنگھ — سعادت حسن منٹوSarbakafhttp://www.blogger.com/profile/14532797594298636576noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-8804232581165928864.post-79568241315803903792020-11-02T11:06:51.853+05:302020-11-02T11:06:51.853+05:30المیوں کو بیان کرنا کوئی منٹو سے سیکھے۔ ٹوبہ ٹیک س...المیوں کو بیان کرنا کوئی منٹو سے سیکھے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ منٹو کے مشہور ترین افسانوں میں سے ایک ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دیگر مشہور افسانوں کے برخلاف یہ عوام و خواص دونوں پر یکساں تاثر چھوڑتا ہے۔ خصوصاً یہ سطور، اف! ہِٹس ہوم ایوری ٹائم:<br />”اگر ہندوستان میں ہیں تو پاکستان کہاں ہے؟ اگر وہ پاکستان میں ہیں تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ کچھ عرصے پہلے یہیں رہتے ہوئے بھی ہندوستان میں تھے!“ Shakeeb Ahmadhttps://www.blogger.com/profile/17653459503215179964noreply@blogger.com